If science looked at stars 7,000 light-years away, how would they look?

    اردو میں پڑھنے کے لیے یہاں کلک کریں
 

If science looked at stars at a distance of 7,000 light-years, how would it look if it had a camera or an eye that took pictures faster than the speed of light, then it would take thousands of years for the reflection to come back? Or land
First of all, this is not a single question.
How would science look at stars 7,000 light-years away?
...
The distant stars are seen with modern instruments. Like telescopes. There are so many galaxies that it is impossible to see them with the naked eye
...
Whether it's a camera or an eye taking photos faster than the speed of light.
Whether it's an eye or a camera, it relies solely on light to make your photos. What's the point of their own speed here?
So it takes thousands of years for the reflection to come back.
Reflection from where?
Does the light of the stars once enter your eyes and then return to the stars?
This does not happen.
So how do you know that some stars are so far away?
...
It is clear from their light. You are looking at the screen of the mobile Why are you looking? That is, why do you see the screen? Let's take a look around the room and think about the things you see. Why are they visible?
Now turn off the light and try to see these things again. Did those things show up?
Don't come Why? Because light is the only source of knowledge about which we can see not only the things around us but also distant stars. And light contains all the information that the eye or the telescope perceives. Without light we would not know what is around us. It takes time for light to reach us. That is why it is said that the star we see today is its past.
There are different ways to determine how far apart the stars are. Which is Paralex, Parsik etc.
.. .. .. .. ...
Either the sun or the earth exists /
This is a completely different question. Don't write so many questions and random questions in one post.
There are also different ways to discover stars and planets.
Some Ways to Discover Planets
Radial velocity
Transit timing
Relative beaming etc.


اگر ساینس نے 7000 نوری سال کے فاصلے پر موجود ستارے دیکھ لیے تو کیسے دیکھے کیونکہ کیمرہ ہو یا انکھ روشنی کی سپیڈ سے بھی تیز فوٹو لے تو واپس ریفلیکشن انے کے لیے ہزاروں سال لگتے ہیں تو کیسے پتہ چلہ کہ اتنے دوربھی کچھ ستارے یا سورج یا زمیں موجود ہے
اول تو یہ کوئی ایک سوال نہیں سوالوں میں سوال ڈال دیئے ہیں خیر یہ لیں ۔
اگر ساینس نے 7000 نوری سال کے فاصلے پر موجود ستارے دیکھ لیے تو کیسے دیکھے/
۔۔۔۔۔۔۔۔۔
جو دور دور ستارے ہیں ان کو جدید آلات سے دیکھا جاتا ہے ۔ جیسے ٹیلی اسکوپس ہوگئے ۔ کہکشائیں بہت زیادہ ہیں ان کو نگی آنکھ سے دیکھنا محال ہے
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
کیونکہ کیمرہ ہو یا انکھ روشنی کی سپیڈ سے بھی تیز فوٹو لے/
آنکھ ہو یا کیمرہ ہو یہ صرف اور صرف روشنی پر انحصار کر کے آپ کو فوٹو بنا دیتی ہے ۔ ان کی اپنی سپیڈ کا یہاں کیا دخل؟
تو واپس ریفلیکشن انے کے لیے ہزاروں سال لگتے ہیں/
واپس کہاں سے ریفلیکشن؟
کیا ستاروں کی روشنی ایک بار آپ کی آنکھوں میں آتی ہے اور پھر ستاروں کے پاس واپس جاتی ہے؟
ایسا تو بلکہ نہیں ہوتا ۔
تو کیسے پتہ چلہ کہ اتنے دوربھی کچھ ستارے/
۔۔۔۔۔۔
ان کی روشنی سے ہی پتا چلتا ہے ۔ آپ موبائل کی سکرین دیکھ رہے ہیں آپ کیوں دیکھ رہے ہیں؟ یعنی سکرین کس وجہ سے آپ کو نظر آ رہی ہے؟ چلیے کمرے میں نظر دوڑائیے اور جو چیزیں آپ کو نظر آ رہی ہیں سوچیں کیوں نظر آ رہی ہیں؟
اب لائٹ بند کر دیں اور پھر ان چیزوں کو دیکھنے کی کوشش کریں ۔ کیا وہ چیزیں نظر آئیں؟
نہیں آئیں نہ ۔۔۔ کیوں؟ اس لیے کیونکہ روشنی وہ واحد زریعہ علم ہے جس کے متعلق ہم نہ صرف اپنے آس پاس کی چیزوں کو دیکھتے ہیں بلکہ دور دراز ستاروں کو بھی دیکھ سکتے ہیں ۔ اور روشنی میں ہی ساری کی ساری معلومات ہوتی ہے جسے آنکھ یا ٹیلی سکوپ بھانپتے ہیں ۔ اگر روشنی نہ ہو ہم یہ ہی نہ جان سکیں کہ ہمارے اردگرد کیا ہے ۔ روشنی ہم تک پہنچنے کے لیے وقت لیتی ہے ۔ اسی لیے کہا جاتا ہے کہ یہ ستارہ جو ہمیں آج نظر آ رہا ہے یہ اس کا ماضی ہے ۔
ستارے کتنے دور ہیں ان کا فاصلہ متعین کرنے کے الگ الگ طریقے ہیں ۔ جسے پیرالیکس، پارسک وغیرہ ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
یا سورج یا زمیں موجود ہے /
یہ مکمل ہی مختلف قسم کا سوال ہے ۔ ایک پوسٹ میں اتنے سوال اور بے نظم سوال مت لکھا کریں ۔
ستارے اور سیارے دریافت کرنے کے بھی الگ طریقے ہیں ۔
سیارے دریافت کرنے کے چند طریقے
ریڈیل ولاسٹی
ٹرانزسٹ ٹائمنگ
نسبتی بیمنگ وغیرہ
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

0/Post a Comment/Comments