Why write this "k" for a thousand?

    اردو میں پڑھنے کے لیے یہاں کلک کریں
 


Most of the time they use "k" for thousand, meaning I have 5000, they will say 5k, while in English, thousand is used for thousand, why do they write "k" for thousand?

The Greek word klu means English or thousand
Prefixes ...
Sometimes we use a special technique to make large volumes easy to write and easy to read ...
The technique is that special values ​​such as 1000-10000-100000 etc. are given special codes. The group of these codes is called "pre-fixes" ....
For example, you buy a kilo of sugar but it will be called "one kilogram" in its entirety. ...
Now one kilogram means one thousand grams ...
It has been prefixed by giving the code a "kg" of 1000 ....
So when we can write a kilogram like this ...
1000 gm = 1k gm
In this case gm means gram ....
And instead of one thousand, its prefix code is written as "kg".
Similarly
Atto femto pico nano micro milli centi deci deca hecto kilo mega giga tera peta exa
These are all prefixes ...
We can say one million grams or 1000000gm which is 1000kg or one megagram ...
Because all these codes are applied before the unit, they are named "pre" fix ....


اکثر ہزار کے لیے "k" یوز کرتے ھیں مطلب میرے پاس 5000 ہیں تو کہیں گے 5k جب کہ انگلش میں ہزار کے لیے Thousand استعمال ہوتا ہے یہ "k" ہزار کے لیے کیوں لکھتے ہیں ؟

یہ گریک لفظ کلو مراد ہوتا ہے جس کے انگریزی معنی ہوتے ہیں تھاوزنڈ یا ہزار
پری فکسز...
بعض اوقات ہم ایسی مقداریں جو بہت بڑی ہوں ان کو آسانی سے لکھنے اور آسانی سے پڑھے جانے کی غرض سے ایک خاص تکنیک استعمال کرتے ہیں...
وہ تکنیک یہ ہے کہ خاص ویلیوذ مثلاً 1000-10000-100000 وغیرہ ان کو خاص کوڈز دے دیے گئی ہیں ان کوڈز کے گروپ کو "پری فکسز" کا نام دیا گیا ہے....
مثلا آپ ایک کلو چینی خریدتے ہیں لیکن مکمل طور پر اسکو "ایک کلو گرام" کہا جائے گا.. (ایک کلو شارٹ ٹرم ہے جو مشہور ہو چکی ہے اور اس سے بات سمجھ آجاتی ہے لیکن نامکمل ہے مکمل اصطلاح ایک کلوگرام ہے)....
اب ایک کلو گرام کا مطلب ایک ہزار گرام ہوتا ہے...
اس میں 1000 کو ایک "کلو" کا کوڈ دیکر پری فکس بنادیا گیا ہے....
اسلیے جب ایک کلو گرام کو ہم اس طرح لکھ سکتے ہیں...
1000 gm = 1k gm
اسمییں gm کا مطلب گرام ہے....
اور ایک ہزار کی جگہ اسکا پری فکس کوڈ یعنی "کلو" لکھا گیا ہے..
اسی طرح
Atto femto pico nano micro milli centi deci deca hecto kilo mega giga tera peta exa
یہ سارے پری فکس ہیں...
ہم دس لاکھ گرام یعنی 1000000gm جو 1000 کلو گرام یا ایک میگا گرام کہہ سکتے ہیں...
چونکہ یہ سارے کوڈز یونٹ سے پہلے لگائے جاتے ہیں اسلیے انکو "پری" فکس کا نام دیا گیا ہے....

0/Post a Comment/Comments